سری نگر ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مسئلہ کشمیر بارے میں بھارتی لیڈروں کے حالیہ بیانات کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور تاریخی حقائق کے منافی قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ دراصل فرقہ پرست بھارتی حکمران اپنے دور اقتدار کو طول دینے کیلئے کشمیر اور پاکستان کے خلاف …
کشمیر بھارت کااٹوٹ انگ نہیں بلکہ ایک متنازعہ علاقہ ہے، بھارتی وزیر داخلہ کا حالیہ اشتعال انگیز بیان غیر ذمہ دارانہ اور تاریخی حقائق کے منافی ہے، سیدعلی گیلانی

مزید خبریں
سری نگر ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مسئلہ کشمیر بارے میں بھارتی لیڈروں کے حالیہ بیانات کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور تاریخی حقائق کے منافی قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ دراصل فرقہ پرست بھارتی حکمران اپنے دور اقتدار کو طول دینے کیلئے کشمیر اور پاکستان کے خلاف زیادہ سے زیادہ زہر آلود بیانات داغنے کو ہندو ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھتے ہیں۔








