واشنگٹن ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اصلاحی اقدامات سے انہیں موت کے سوا کوئی نہیں روک سکتا۔یہ بات انھوں نے گزشتہ روز صحافیو سے گفتگو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ اس وقت ان کی عمر 32سال ہے اور وہ ولی عہد ہیں، اگر وہ مملکت کے فرمانروا بنے تو 50سال تک حکومت کریں گے، زندگی …
اصلاحی اقدامات سے کوئی نہیں روک سکتا، اپنی آمدنی کا51 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کر رکھا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اصلاحی اقدامات سے انہیں موت کے سوا کوئی نہیں روک سکتا۔یہ بات انھوں نے گزشتہ روز صحافیو سے گفتگو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ اس وقت ان کی عمر 32سال ہے اور وہ ولی عہد ہیں، اگر وہ مملکت کے فرمانروا بنے تو 50سال تک حکومت کریں گے، زندگی اور موت کا فیصلہ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے، میری ذاتی زندگی ویسی ہی ہے جیسے10، 20 سال پہلے تھی فرق صرف یہ ہے کہ میں نے اپنی آمدنی کا51 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کیا ہے جبکہ 49فیصد حصہ اپنی ضروریات پر خرچ کرتا ہوں۔








