واشنگٹن ۔ 20 مارچ (اے پی پی) افغانستان میں امریکی سفیر جان بیس نے کہا ہے کہ جب تک طالبان کھلے دروازے سے اندر داخل نہیں ہوتے ا±نھیں انتہائی شدید فوجی دباو¿ کا سامنا رہے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ بات اب طالبان پر منحصر ہے کہ وہ کیا بات پسند کرتے ہیں۔ا±نھوں نے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کے حصول …
مذاکرات کی میز پرآنے تک طالبان کو شدید فوجی دباو¿ کا سامنا رہے گا، امریکی سفیر

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 20 مارچ (اے پی پی) افغانستان میں امریکی سفیر جان بیس نے کہا ہے کہ جب تک طالبان کھلے دروازے سے اندر داخل نہیں ہوتے ا±نھیں انتہائی شدید فوجی دباو¿ کا سامنا رہے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ بات اب طالبان پر منحصر ہے کہ وہ کیا بات پسند کرتے ہیں۔ا±نھوں نے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کے حصول کے لئے لازم ہے کہ امن اور مفاہمت کا راستہ اختیار کیا جائے۔








