واشنگٹن ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات کو سراہتے ہوئے انہیں ماضی میں کسی بھی وقت کے مقابلے میں اعلی ترین سطح پر قرار دیا ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ 8 دہائیوں پر محیط سعودی امریکی تعلقات تاریخی اور تزویراتی نوعیت کے ہیں، یہ تعلقات متبادل احترام اور متبادل مفادات کے علاوہ علاقائی …
سعودی ولی عہد کا امریکا کا دورہ دونوں ممالک کی تاریخی شراکت داری کو مضبوط بنائے گا، سعودی وزیر خارجہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات کو سراہتے ہوئے انہیں ماضی میں کسی بھی وقت کے مقابلے میں اعلی ترین سطح پر قرار دیا ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ 8 دہائیوں پر محیط سعودی امریکی تعلقات تاریخی اور تزویراتی نوعیت کے ہیں، یہ تعلقات متبادل احترام اور متبادل مفادات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی بحرانوں کے حوالے سے مستقل رابطہ کاری اور مشاورت پر مبنی ہیں۔







