سرینگر ۔ 21 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مختلف جیلوں میں نظر بند کشمیریوں کے ہلخانہ نے سرینگر میں …
مقبوضہ کشمیر، سید علی گیلانی کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

مزید خبریں
سرینگر ۔ 21 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مختلف جیلوں میں نظر بند کشمیریوں کے ہلخانہ نے سرینگر میں ان کے ساتھ ایک ملاقات میں انہیں جیل انتظامیہ کی طرف سے اپنے پیاروں کے ساتھ روا رکھنے جانے والے بہیمانہ برتاﺅ کی المناک داستان سنائی۔







