ترک قوم دوبارہ عظیم اور طاقتور بننے کیلئے کوشاں ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان کا پارلیمانی گروپ سے خطاب

استنبول ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترک قوم دوبارہ عظیم اور طاقتور بننے کیلئے کوشاں ہے، عظیم اور طاقتور ترکی کے راستے کو کوئی بھی طاقت کاٹ نہیں سکتی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا رکاوٹیں پیدا کرنے والے ہمیں2023ءکے اہداف سے باز نہیں رکھ …

استنبول ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترک قوم دوبارہ عظیم اور طاقتور بننے کیلئے کوشاں ہے، عظیم اور طاقتور ترکی کے راستے کو کوئی بھی طاقت کاٹ نہیں سکتی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا رکاوٹیں پیدا کرنے والے ہمیں2023ءکے اہداف سے باز نہیں رکھ سکتے اور نہ ہی عظیم و طاقتور ترکی کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں