یمن کی جنگ ہم نے شروع نہیں کی، ہم پر مسلط کی گئی ہے، عادل الجبیر

ریاض ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ ہم نے شروع نہیں کی بلکہ ہم پر مسلط کی گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ عادل الجبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ ہم نے شروع نہیں کی بلکہ ہم پر مسلط کی گئی ہے

مزید خبریں