واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات مثالی ہیں، مختلف معاملات میں دونوں ممالک کے موقف میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے،دونوں ممالک یمن کے اتحاد اور سلامتی کے علاوہ یہاں امن کے لئے کوشاں ہیں۔ ولی عہد کے دورہ امریکا کے دوران فاکس نیوز کو انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ یمن میں …
یمن میں ملیشیاءکا وجود برداشت نہیں کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات مثالی ہیں، مختلف معاملات میں دونوں ممالک کے موقف میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے،دونوں ممالک یمن کے اتحاد اور سلامتی کے علاوہ یہاں امن کے لئے کوشاں ہیں۔ ولی عہد کے دورہ امریکا کے دوران فاکس نیوز کو انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ یمن میں حزب اللہ کی طرز پر ملیشیاءکا وجود برداشت نہیں کریں گے۔







