جرمن چانسلر کا نئی پارلیمان سے پہلا خطاب، مہاجرین سے متعلق سخت موقف ، اسلام بارے مثبت پیغام دیا

برلن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ 2015ءمیں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا تاہم انہوں نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی چوتھی مدت اقتدار کے دوران ایسا دوبارہ نہیں ہو گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چانسلر انجیلا مرکلنے چوتھی مرتبہ چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پنے پہلے اہم …

برلن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ 2015ءمیں مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے جرمنی تقسیم ہوا تاہم انہوں نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی چوتھی مدت اقتدار کے دوران ایسا دوبارہ نہیں ہو گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چانسلر انجیلا مرکلنے چوتھی مرتبہ چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پنے پہلے اہم پارلیمانی خطاب میں مہاجرین سے متعلق سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسلام کے بارے میں مثبت پیغام دیا۔

مزید خبریں