سرینگر ۔ 22 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے آرمڈ فورسز سپیشل پاورزا یکٹ اور دیگر کالے قوانین کو مقبوضہ علاقے میں بدستور نافذ العمل رکھنے کافیصلہ دراصل کشمیریوں کی تحریک آزادی کے آگے اس کااعتراف شکست ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں …
مقبوضہ کشمیر میں کالے قوانین برقرار رکھنے کا فیصلہ بھارتی وزارت داخلہ کا اعتراف شکست ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 22 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے آرمڈ فورسز سپیشل پاورزا یکٹ اور دیگر کالے قوانین کو مقبوضہ علاقے میں بدستور نافذ العمل رکھنے کافیصلہ دراصل کشمیریوں کی تحریک آزادی کے آگے اس کااعتراف شکست ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ آٹھ لاکھ سے زیادہ بھارتی فوجی اہلکاروں نے گزشتہ 28 برسوں کے دوران آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ اور دیگر کالے قوانین کی مدد سے قتل وغارت اور ظلم وجبر کی ایک سیاہ ترین تاریخ رقم کی ہے







