ترکی کا 57 ممالک کوساتھ ملاکر سب سے بڑی اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ

استنبول ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے قیام کا مقصد جان کر امریکا اور اسرائیل کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ترک اخبارنے انکشاف کرتے ہوئے رپورٹ شائع کی ہے کہ ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا …

استنبول ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے قیام کا مقصد جان کر امریکا اور اسرائیل کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ترک اخبارنے انکشاف کرتے ہوئے رپورٹ شائع کی ہے کہ ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس فوج کے قیام کا مقصد ایسا ہے کہ جس کے بارے میں پتہ چلنے پر امریکا اور اسرائیل کے ہوش اڑ جائیں گے۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کی اس سب سے بڑی مذکورہ فوج کا نام ’اسلامی فوج‘ رکھا جائے گا اور اسرائیل کے خلاف بنائی جانے والی اس فوج کی تعداد 50 لاکھ ہو گی۔ اخبار کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے 57 رکن ممالک سے مطالبہ کیا گیاہے

مزید خبریں