چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کی ریاستی کونسل کے رسمی ورکنگ اجلاس کی صدارت

بیجنگ۔ 22 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ریاستی کونسل کے رسمی ورکنگ اجلاس کی صدارت کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا۔ جس سے نو تشکیل شدہ ریاستی کونسل کی ورکنگ کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔اجلاس میں حکومت کی مذکورہ ورکنگ رپورٹ میں طے کرنے والے 57 …

بیجنگ۔ 22 مارچ (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ریاستی کونسل کے رسمی ورکنگ اجلاس کی صدارت کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا۔ جس سے نو تشکیل شدہ ریاستی کونسل کی ورکنگ کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔اجلاس میں حکومت کی مذکورہ ورکنگ رپورٹ میں طے کرنے والے 57 منصوبوں کے حوالے سے ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا

مزید خبریں