واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) فیس بک کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی صارفین کے کوائف کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر فیس بک یہ کوائف محفوظ نہیں بنا سکتی تو اسے کام کرنے کا اختیار نہیں یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے صارفین کے کوائف کے تحفظ کے لیے …
صارفین کے کوائف کی ذمہ داری فیس بک پر ہے، زکربرگ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) فیس بک کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی صارفین کے کوائف کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر فیس بک یہ کوائف محفوظ نہیں بنا سکتی تو اسے کام کرنے کا اختیار نہیں یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے صارفین کے کوائف کے تحفظ کے لیے مزید سخت اقدامات کر لیے ہیں۔







