پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے،امریکا

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر توانائی نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ ایٹمی عدم پھیلاو کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب …

واشنگٹن ۔ 23 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر توانائی نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ ایٹمی عدم پھیلاو کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایٹمی پلانٹ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے، اس مقصد کے حصول کے لئے روس یا پھر چین اس کی مدد کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے سعودی دوستوں کے ساتھ اس حوالے سے گفتگو کرنی چاہئے۔

مزید خبریں