تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ایک مضبوط و مستحکم پاکستان اولین ضرورت ہے ،سید علی گیلانی

سرینگر۔24 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مسلم دنیا میں ایک اہم مقام ہے اوروہ مسلمانوں کی امیدوں اور آرزﺅں کا مرکز ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے نئی دلی میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنرکے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں انہیں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ۔

مزید خبریں