واشنگٹن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) سعودی عربولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لوگارڈ نے ملاقات کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابقبوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں محمد بن سلمان اور کرسٹین لوگارڈ نے سعودی عرب کے وژن2030کے تحت ہونے والی اقتصادی اصلاحات اور مملکت میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں …
سعودی ولی عہد سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کی ملاقات

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) سعودی عربولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لوگارڈ نے ملاقات کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابقبوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں محمد بن سلمان اور کرسٹین لوگارڈ نے سعودی عرب کے وژن2030کے تحت ہونے والی اقتصادی اصلاحات اور مملکت میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع اور ہیومن ریسورسز کے علاوہ ٹیکنالوجی اور تجربات کی منتقلی پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع میں واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان اور ولی عہد کا ہمراہ وفد بھی شامل تھا۔







