نہتے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم بندکرانے کیلئے متحد اور منظم ہو کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 26 مارچ (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کے تمام مکتبہ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے افراد سے امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ایک پُرسکون زندگی گزارنے کےلئے گونا گوں نعمتوں سے نوازا ہے۔

مزید خبریں