چین ایک بڑے ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اپنا کردار جاری رکھے گا، نائب وزیر اعظم ہان چنگ کا چائنا ترقیاتی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بیجنگ۔26 مارچ (اے پی پی) چین کے نائب وزیر اعظم ہان چنگ نے چائنا ترقیاتی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں اصلاحات اور ایک جدید معیشت کی تشکیل میں تیزی لاتے ہوئے اعلیٰ معیاری ترقی پر زور دیا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئے عہد میں چینی معیشت تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیاری ترقی کے دور میں داخل ہو چکی ہے

مزید خبریں