انقرہ ۔ 26 مارچ (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ صنعتکاری ایک عشق ہے اور ہنر کو کسی چیز کی شکل میں پیش کرنے سے تخلیق کی خوشی تھکاوٹ کو ختم کر دیتی ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں غازی آنتپ انڈسٹری چیمبر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ صنعت ، پیداوار اور روزگار ، …
صنعتکاری ایک عشق ہے‘ تخلیق کی خوشی تھکاوٹ کو ختم کر دیتی ہے،بن علی یلدرم

مزید خبریں
انقرہ ۔ 26 مارچ (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ صنعتکاری ایک عشق ہے اور ہنر کو کسی چیز کی شکل میں پیش کرنے سے تخلیق کی خوشی تھکاوٹ کو ختم کر دیتی ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں غازی آنتپ انڈسٹری چیمبر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ صنعت ، پیداوار اور روزگار ، ملک کو ترقی دینے اور اسے اعلی مستقبل کی طرف لے جانے والا شعبہ ہے۔ وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ میرے خیال میں صنعتکار جس فداکاری کا مظاہرہ کرتے ہیں ہمیں اس کے بدلے میں کچھ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ا







