یورپی یونین نے منصفانہ موقف نہ اپنا یا تو مسئلہ قبرص کا حل ناممکن ہوگا، اردوان

استنبول ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جب تک یورپی یونین منصفانہ موقف نہیں اپنائے گی تب تک مسئلہ قبرص کا حل نکالنا ناممکن ہوگا اور ہم امید کرتے ہیں کہ باہمی تعلقات میں کٹھن دور اب ماضی کا حصہ بن جائے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے ترکی اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس …

استنبول ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جب تک یورپی یونین منصفانہ موقف نہیں اپنائے گی تب تک مسئلہ قبرص کا حل نکالنا ناممکن ہوگا اور ہم امید کرتے ہیں کہ باہمی تعلقات میں کٹھن دور اب ماضی کا حصہ بن جائے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے ترکی اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقت بننے کے دعوے کے حامل خطہ یورپ کی جانب سے ترکی کو اپنی توسیع پالیسیوں سے باہر رکھنا ایک فاش غلطی ہوگی۔

مزید خبریں