خطے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایرانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے، صدر حسن روحانی

تہران ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی لحاظ سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ دینا حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر حسن روحانی نے مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران نے امن و استحکام …

تہران ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی لحاظ سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ دینا حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر حسن روحانی نے مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران نے امن و استحکام کی تقویت کے لئے علاقائی ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کے راستے میں ہمیشہ قدم بڑھایا ہے۔

مزید خبریں