بھارتی عدلیہ اور انتظامیہ کشمیری حریت پسندوں کےخلاف غیر منصفانہ سلوک روا رکھے ہوئے ہے، سیدعلی گیلانی

رینگر ۔ 27 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں نظربند حریت رہ نماﺅں کےخلاف جھوٹے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے 332گواہان کی طویل فہرست پیش کرنے کو بدترین انتقامی کارروائی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی عدلیہ اور انتظامیہ کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ غیر منصفانہ …

رینگر ۔ 27 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں نظربند حریت رہ نماﺅں کےخلاف جھوٹے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے 332گواہان کی طویل فہرست پیش کرنے کو بدترین انتقامی کارروائی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی عدلیہ اور انتظامیہ کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک روا رکھے ہوئے ہے۔

مزید خبریں