ا یران کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کی جائے ، شہزادہ خالد بن سلمان

واشنگٹن ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا میں تعینات سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ مختلف ممالک میں مسلسل دہشتگردی کی کارروائیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ شہزادہ خالد بن سلمان نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت پر میزائل حملہ کا ذمہ دار …

واشنگٹن ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا میں تعینات سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ مختلف ممالک میں مسلسل دہشتگردی کی کارروائیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ شہزادہ خالد بن سلمان نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت پر میزائل حملہ کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کو بیلسٹک میزائل مبینہ طور پر ایران مہیا کررہا ہے۔

مزید خبریں