پاپوا نیو گنی میں7.2 شدت کا زلزلہ

پورٹ موریسبی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ پاپوا نیو گنی میں جمعہ کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ہوائی پیسیفیک سونامی وارننگ سینٹر نے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ …

پورٹ موریسبی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ پاپوا نیو گنی میں جمعہ کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ہوائی پیسیفیک سونامی وارننگ سینٹر نے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم وارننگ سینٹر کا کہنا ہے کہ فوری نوعیت کا خطرہ فی الحال خطرہ ٹل گیا ہے۔

مزید خبریں