شاہ سلمان کی عبدالفتاح السیسی کو مصر کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

ریاض ۔ 3 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو دوسری مدت کے لئے دوبارہ منتخب ہونے پر انہیںمبارک باد دی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے مصر کے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخابات کے باضابطہ سرکاری اعلان کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

مزید خبریں