سرینگر ۔ 3 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شوپیان میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں تمام تر خونریزی کی ذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے، جنہوں نے تمام جمہوری اقدار کوسلب کر کے ظلم وجبر اور بربریت کی سلطنت قائم کررکھی …
سیدعلی گیلانی کا بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کو خراج عقیدت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 3 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شوپیان میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں تمام تر خونریزی کی ذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے، جنہوں نے تمام جمہوری اقدار کوسلب کر کے ظلم وجبر اور بربریت کی سلطنت قائم کررکھی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے جو گھر میں نظربند ہیں سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ بھارت کی روائتی ضد اور ہٹ دھرمی پر مبنی پالیسی کا نتیجہ ہے







