حریت رہنماﺅں اور تنظیموں کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوںکے قتل کی مذمت

سری نگر ۔ 4 اپریل (اے پی پی) فورم کے چیئرمین اور دیگر حریت رہنماﺅں اورتنظیموںنے ایک اور نوجوان گوہر احمد راتھر کے بہیمانہ قتل پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارت سے سوال کیاکہ اسکی کشمیریوں کے خون …

سری نگر ۔ 4 اپریل (اے پی پی) فورم کے چیئرمین اور دیگر حریت رہنماﺅں اورتنظیموںنے ایک اور نوجوان گوہر احمد راتھر کے بہیمانہ قتل پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارت سے سوال کیاکہ اسکی کشمیریوں کے خون کی پیاس کب بجھے گی ۔

مزید خبریں