استنبول ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں وزارت تعلیم کے شوریٰ ہال میں منعقدہ بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے وظائف پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یلدرم نے کہاکہ ترکی میں پرائمری تعلیم کی شرح 100 فیصد، مڈل …
یونیورسٹی تعلیم میں ترکی دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے، ترک وزیراعظم بن علی یلدرم

مزید خبریں
استنبول ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں وزارت تعلیم کے شوریٰ ہال میں منعقدہ بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے وظائف پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یلدرم نے کہاکہ ترکی میں پرائمری تعلیم کی شرح 100 فیصد، مڈل تعلیم کی شرح 83 فیصد اور ہائی سکول کی شرح 43 فیصد جبکہ یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔







