لاکھوں یمنی بچے شدید غذائی قلت کا شکار اور تعلیم سے محروم ہیں، یورپی یونین

جینوا ۔ 5 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ 2017 کے مقابلے میں یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی ہے۔ جنیوا میں یمن سے متعلق عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کے امدادی ادارے کے سربراہ کرسٹس اسٹائل یانڈس کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں یمنی عوام کی زیادہ تعداد کو امداد کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں