امریکی صدر کا شام میں مزید کچھ عرصے کے لیے فوجی تعینات رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن ۔ 5 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی مزید کچھ عرصے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن وہ ان کی جلد واپسی بھی چاہتے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے یہ یہ بات امریکی دفتر خارجہ کے حوالے سے بتائی ہے ۔

مزید خبریں