واشنگٹن ۔ 7 اپریل (اے پی پی) جرمن نشریاتی اداے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کی میزبانی کریں گے۔ بیان میں تاہم یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اماراتی ولی عہد کب امریکا آنے والے ہیں۔ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ ٹرمپ قطری امیر تمیم بن حماد الثانی …
ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کی میزبانی کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 7 اپریل (اے پی پی) جرمن نشریاتی اداے کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کی میزبانی کریں گے۔ بیان میں تاہم یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اماراتی ولی عہد کب امریکا آنے والے ہیں۔ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ ٹرمپ قطری امیر تمیم بن حماد الثانی سے دس اپریل کو ملاقات کرنے والے ہیں۔







