قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے لئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے رولزٹیکنیکل کمیٹی کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ ملک سمین خان کمیٹی کے چیئرمین اور محمد ریاض سیکرٹری ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں کرنل (ر) غلام مرتضی، محمد رضوان، انوار احمد انصاری،اعجاز الحق اور سید توقیر احمد شامل ہیں۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے رولزٹیکنیکل کمیٹی کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ ملک سمین خان کمیٹی کے چیئرمین اور محمد ریاض سیکرٹری ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں کرنل (ر) غلام مرتضی، محمد رضوان، انوار احمد انصاری،اعجاز الحق اور سید توقیر احمد شامل ہیں۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کت تعاون سے 17 ویں قومی نیٹ بال چیمپین شپ 4 سے 7مئی تک حمیدی ہال ، پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی