سعودی عرب اور فرانس کے مابین 18 ارب ڈالر کے معاہدے

پیرس ۔ 11 اپریل (اے پی پی) فرانس اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان 18 ارب ڈالر کے 20 اقتصادی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ العربیہ ٹیلی ویژن کے مطابق فرانس اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان متعدد اقتصادی معاہدے طے پا گئے ہیں تاہم ابتدائی طور پر ان کی تفصیلات سامنے نہیں لائیگئیں لیکن اس سے پہلے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے …

پیرس ۔ 11 اپریل (اے پی پی) فرانس اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان 18 ارب ڈالر کے 20 اقتصادی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ العربیہ ٹیلی ویژن کے مطابق فرانس اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان متعدد اقتصادی معاہدے طے پا گئے ہیں تاہم ابتدائی طور پر ان کی تفصیلات سامنے نہیں لائیگئیں لیکن اس سے پہلے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے فرانس کی ٹوٹل سمیت تین بہت بڑی تیل کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے پانے کا اعلان کر دیا تھا۔

مزید خبریں