الجیریا ۔ 11 اپریل (اے پی پی) الجزائرمیں فوجی طیارہ گر کر تباہوگیا ۔ پیر کو عالمی میڈیا نے ابتدائی رپورٹس کے حوالہ سے بتایا کہ حادثہ دارالحکومت کے قریبی باﺅ فریق نامی ائر پورٹ پر پیش آیا عینی شاہدین اور مقامی میڈیا کے مطابق جہاز کے اس حادثہ کے باعث کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ عینی شاہدین اور مقامی حکام کے مطابق فوجی جہاز کی تباہی سے 100 …
الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 ہلاکتوں کا خدشہ

مزید خبریں
الجیریا ۔ 11 اپریل (اے پی پی) الجزائرمیں فوجی طیارہ گر کر تباہوگیا ۔ پیر کو عالمی میڈیا نے ابتدائی رپورٹس کے حوالہ سے بتایا کہ حادثہ دارالحکومت کے قریبی باﺅ فریق نامی ائر پورٹ پر پیش آیا عینی شاہدین اور مقامی میڈیا کے مطابق جہاز کے اس حادثہ کے باعث کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ عینی شاہدین اور مقامی حکام کے مطابق فوجی جہاز کی تباہی سے 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے مقامی ٹی وی سٹیشن کا کہناہے کہ جہاز میں 100 سے زائد فوجی اہلکار سوارتھے ۔







