امریکی صدر سے قطر کے امیر تمیم بن حماد الا ثانی کی وائٹ ہاوس میں ملاقات

واشنگٹن ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیرِ قطر تمیم بن حماد الا ثانی نے وائٹ ہاو¿س میںملاقات کی اور دوطرفہ مذاکرات سے قبل ایجنڈے میں شامل معاملات کے حوالے سے پریس نمائندوں کو بریفنگ دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر امریکی صدر نے امیر قطر کے لئے میرے دوست کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کہاکہ مشرق وسطی کے اس علاقے …

واشنگٹن ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیرِ قطر تمیم بن حماد الا ثانی نے وائٹ ہاو¿س میںملاقات کی اور دوطرفہ مذاکرات سے قبل ایجنڈے میں شامل معاملات کے حوالے سے پریس نمائندوں کو بریفنگ دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر امریکی صدر نے امیر قطر کے لئے میرے دوست کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کہاکہ مشرق وسطی کے اس علاقے میں ہم اتفاق و سلوک سے کام کر رہے ہیں اور اس میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔

مزید خبریں