آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 5.6 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کی اقتصادی شرح نمو 5.6 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور توانائی کے شعبہ کی بہتری سے قومی معیشت کی شرح نمو مسلسل بڑھ رہی ہے اور مسلسل دوسرے مالی سال کے دوران بھی بڑے صنعتی …

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کی اقتصادی شرح نمو 5.6 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور توانائی کے شعبہ کی بہتری سے قومی معیشت کی شرح نمو مسلسل بڑھ رہی ہے اور مسلسل دوسرے مالی سال کے دوران بھی بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے ملکی معیشت کی شرح ترقی میں 5 فیصد سالانہ سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں