اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) بینکاری کے شعبہ میں اسلامی بینکنگ کے اثاثہ جات اور ڈیپازٹس کی شرح بالترتیب 12.4 فیصد اور 14.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق 31 دسمبر 2017ءکو ختم ہونے والی آخری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات میں 9.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران …
بینکاری کے شعبہ میں اسلامی بینکنگ کے اثاثہ جات اور ڈیپازٹس کی شرح بالترتیب 12.4 فیصد اور 14.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) بینکاری کے شعبہ میں اسلامی بینکنگ کے اثاثہ جات اور ڈیپازٹس کی شرح بالترتیب 12.4 فیصد اور 14.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق 31 دسمبر 2017ءکو ختم ہونے والی آخری سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات میں 9.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران اثاثوں میں 189 ارب روپے کے اضافہ سے گذشتہ سال کے اختتام پر شعبہ کے اثاثہ جات کی مالیت 2.272 کھرب روپے تک پہنچ گئی جبکہ سال 2016ءکی آخری سہ ماہی کے اختتام پر اثاثہ جات کی مالیت 2.083 کھرب روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔








