سعودی افواج کا دارالحکومت ریاض کی طرف فائر کیا گیا میزائل فضا میں ناکارہ بنانے کا دعویٰ

ریاض۔ 12 اپریل (اے پی پی)سعودی افواج نے دارالحکومت ریاض کی طرف فائر کئے گئے میزائل کو فضا میں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی ٹی وی چینل العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ریاض شہر میں تین دھاکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور فضا میں دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے برکان ۔2 ایچ نامی سکڈ ٹائپ …

ریاض۔ 12 اپریل (اے پی پی)سعودی افواج نے دارالحکومت ریاض کی طرف فائر کئے گئے میزائل کو فضا میں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی ٹی وی چینل العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ریاض شہر میں تین دھاکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور فضا میں دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے برکان ۔2 ایچ نامی سکڈ ٹائپ میزائل سعودی عرب کی طرف فائر کیا۔

مزید خبریں