واشنگٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر عسکری کارروائی ہی واحد حل نہیں ہے۔ سارہ سینڈرز کے مطابق شام پر حملے کا ابھی تک نہ تو حتمی فیصلہ ہوا ہے اور نہ ہی وقت کا کوئی تعین کیا گیا ہے۔ سینڈرز کا یہ بیان ٹرمپ کی اس ٹویٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے روس کو شام میں …
شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، ترجمان امریکی صدر

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر عسکری کارروائی ہی واحد حل نہیں ہے۔ سارہ سینڈرز کے مطابق شام پر حملے کا ابھی تک نہ تو حتمی فیصلہ ہوا ہے اور نہ ہی وقت کا کوئی تعین کیا گیا ہے۔ سینڈرز کا یہ بیان ٹرمپ کی اس ٹویٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے روس کو شام میں امریکی میزائل حملوں کے لیے تیار رہنے کا کہا تھا۔







