بیجنگ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) چین نے ایک بار پھر ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کے پ±رامن استعمال سے متعلق دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں۔چینی دفترخارجہ کے شعبہ اسلحہ کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل وانگ چن نے بیجنگ میں ایران اور چین کے درمیان پرامن جوہری ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اس …
چین کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی حمایت

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) چین نے ایک بار پھر ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کے پ±رامن استعمال سے متعلق دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں۔چینی دفترخارجہ کے شعبہ اسلحہ کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل وانگ چن نے بیجنگ میں ایران اور چین کے درمیان پرامن جوہری ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بیجنگ کسی بھی صورتحال اور چاہئے کوئی بھی تبدیلی سامنے آئے ایران جوہری معاہدے کی حمایت جاری رکھے گا۔







