جاپان اور جنوبی کوریا، شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباو برقرار رکھنے پر متفق

سیﺅل۔ 13 اپریل (اے پی پی) جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے سرکاری ذرائع کے مطابق سیﺅل میں ہونے والی ملاقات میں جاپان کے وزیرِخارجہ تارو کونو اور جنوبی کوریائی ہم منصب کانگ گیونگ ہا نے جوہری صلاحیت کے خاتمے کی جانب ٹھوس اقدامات نہ کرنے تک شمالی کوریا پر زیادہ سے …

سیﺅل۔ 13 اپریل (اے پی پی) جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے سرکاری ذرائع کے مطابق سیﺅل میں ہونے والی ملاقات میں جاپان کے وزیرِخارجہ تارو کونو اور جنوبی کوریائی ہم منصب کانگ گیونگ ہا نے جوہری صلاحیت کے خاتمے کی جانب ٹھوس اقدامات نہ کرنے تک شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

مزید خبریں