انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ممبئی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا میچ ممبئی انڈینز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیموں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائیزرز حیدر آبادکی ٹیموں کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔ ممبئی انڈینز کی ٹیم اب تک دو میچ کھیل چکی ہے تاہم کوئی میچ …

ممبئی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا میچ ممبئی انڈینز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیموں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائیزرز حیدر آبادکی ٹیموں کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔ ممبئی انڈینز کی ٹیم اب تک دو میچ کھیل چکی ہے تاہم کوئی میچ نہیں جیت سکی، دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیم بھی دو میچز کھیل چکی ہے اور یہ ٹیم بھی اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی۔ دوسرے میچ کی ٹیم کی کارکردگی کچھ یوں ہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم اب تک دو میچ کھیل چکی ہے جن میں سے وہ ایک جیتی ہے اور ایک میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔