امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 14 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شام پر مغربی ملکوں کے حملے کے بڑھتے خدشات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد 0.7 فیصد بڑھ کر 1344.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 6 ڈالر (0.5 فیصد )اضافے کے ساتھ 1347.90 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں