نیویارک ۔ 14 اپریل (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کے لیے گندم کے سودے 11 سینٹ کم ہوکر 4.70 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے 3.50 سینٹ کم ہوکر 3.85 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے مئی کے لیے سودے 6.25 سینٹ کم ہوکر 10.54 …
امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 14 اپریل (اے پی پی) امریکا میں گندم، مکئی اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کے لیے گندم کے سودے 11 سینٹ کم ہوکر 4.70 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے 3.50 سینٹ کم ہوکر 3.85 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے مئی کے لیے سودے 6.25 سینٹ کم ہوکر 10.54 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








