محکمہ ٹیکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ریونیو کے 75 فیصد اہداف حاصل کرلئے

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں نے محکمہ ٹیکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ریونیو کے 75 فیصد اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ محکمے کے ذرائع کے مطابق مختلف ٹیکسوں کے مد میں 47.20 ملین روپے کی وصولی کی گئی ہے ۔ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں محکمے نے 42.18 ملین روپے کا ریونیو حاصل کیا تھا۔ محکمے کے ذرائع کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں نے محکمہ ٹیکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ریونیو کے 75 فیصد اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ محکمے کے ذرائع کے مطابق مختلف ٹیکسوں کے مد میں 47.20 ملین روپے کی وصولی کی گئی ہے ۔ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں محکمے نے 42.18 ملین روپے کا ریونیو حاصل کیا تھا۔ محکمے کے ذرائع کے مطابق مالی سال کے اختتام پر ٹیکس جمع کرنے کے تمام اہداف حاصل کئے جائیں گے۔

مزید خبریں