اپنی کوئی ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتے،بینک آف جاپان

ٹوکیو۔16اپریل (اے پی پی)بینک آف جاپان نے مستقبل قریب میں اپنی کوئی بھی ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کی تردید کی ہے۔بینک آف جاپان کے نائب گورنر ماسا یوسی امامیا نے پیر کو کہا ہے کہ جاپان اپنی کوئی ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتا تاہم اپنے مالیاتی انفرا سٹکچر میںنئی جدید ٹیکنالوجیز سے ممکنہ استفادہ کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔

مزید خبریں