اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی 8 ماہ ” جولائی تا فروری“ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں6.24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نیشنل اکاﺅنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال میں ایل ایس ایم کی مجموعی شرح ترقی6.13فیصد رہنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال2017ءکے اسی عرصہ کے دوران …
رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو میں6.24 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی 8 ماہ ” جولائی تا فروری“ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں6.24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نیشنل اکاﺅنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال میں ایل ایس ایم کی مجموعی شرح ترقی6.13فیصد رہنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال2017ءکے اسی عرصہ کے دوران ایل ایس ایم کی شرح نمو4.24فیصد رہی تھی جبکہ مالی سال 2016ءکے دوران شعبہ کی کارکردگی میں4.33 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔








