ٹیکس وصولیوں میں74فیصد کا نمایاں اضافہ، ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں74فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ پانچ سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کے مقابلہ میںٹیکس وصولیوں کی شرح میں2.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی دستاویزات کے مطابق مالی سال2012-13ءکے دوران ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح8.4 فیصد تھی جو مالی سال2016-17ءکے اختتام …

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں74فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ پانچ سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کے مقابلہ میںٹیکس وصولیوں کی شرح میں2.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی دستاویزات کے مطابق مالی سال2012-13ءکے دوران ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح8.4 فیصد تھی جو مالی سال2016-17ءکے اختتام پر10.5 فیصد تک بڑھ گئی۔

مزید خبریں