اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے دوران پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں ”جولائی تا مارچ“ کے دوران کمپنی نے7868 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی …
رواں مالی سال کے دوران پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں5.4 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے دوران پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں ”جولائی تا مارچ“ کے دوران کمپنی نے7868 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کی خالص آمدن7466 ملین روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ا








