بیروت ۔ 19 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ دمشق کے قریب گیس کے استعمال والے علاقہ میں تحقیقاتی انسپکٹر بھیجنے کے سلسلہ میں شامی اور روسی حکام سے بات چیت کر رہے ہیں ۔ جب کہ کیمیائی ہتھیاروں کے نگران ادارہ کی بین لاقوامی تحقیقا تی ٹیم ابھی تک دوما میں اپنا تحقیقاتی کام شروع نہیں کر سکی جہاں پر 7 …
دمشق کے قریب گیس کے استعمال والے علاقہ میں تحقیقاتی انسپکٹر بھیجنے کیلئے کےب ارے شامی اور روسی حکام سے بات چیت جاری ہے، سکیورٹی ماہرین اقوام متحدہ

مزید خبریں
بیروت ۔ 19 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ دمشق کے قریب گیس کے استعمال والے علاقہ میں تحقیقاتی انسپکٹر بھیجنے کے سلسلہ میں شامی اور روسی حکام سے بات چیت کر رہے ہیں ۔ جب کہ کیمیائی ہتھیاروں کے نگران ادارہ کی بین لاقوامی تحقیقا تی ٹیم ابھی تک دوما میں اپنا تحقیقاتی کام شروع نہیں کر سکی جہاں پر 7 اپریل کے مشتبہ گیس حملہ میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ امریکہ اور مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی انتظامیہ دوما میں کیمیائی گیس استعمال کئے جانے کے اہم شواہد مٹا نے کی کوشش کرسکتی ہے ۔







